الخدمت ایسوسیئیٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ – آپ کا بااعتماد پارٹنر برائے گھریلو و پروفیشنل سروسز
کیا آپ کو گھر بیٹھے ایک اچھے کک ہا شیف کی ضرورت ہے تو آپ الخدمت ایسوسی ایٹ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں آپ کو دے رہا ہے الخدمت ایسوسی ایٹ اچھی سروس سب سے پہلے کک کا اخلاق اور کردار اور صاف ستھرا ھونا ضروری ہے اور دوسری ذمہ داری کک کی سروس اچھا کھانا بنانا صاف ستھرے برتن کک کی ذمہ داری ہے اور ملازم کی مکمل جانچ پڑتال کر کے الخدمت ایسوسی ایٹ کیسی کے گھر بھیجتی ہے اور کلائنٹ کی رکوائیرمنٹ کے مطابق اسٹاف اویل کر کے بھیجتی ہے پاکستانی کھانے بنانے والا کک اور چینیز کھانے اور مکمل شیف ال کینٹری کے کھانے بنانے والے بھیجتی ہے کلائینٹ کے زوق کے مطابق سروس دینا کمپنی الخدمت ایسوسی ایٹ کی ذمہ داری ہے اور ملازم کی مہینے کی چھٹی( 4)دن ہوتی ہے وہ مالک پر عائد ہوتی ہے
الخدمت ایسوسیئیٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ ایک مستند اور بااعتماد کمپنی ہے جو راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں معیاری اور تصدیق شدہ گھریلو و پروفیشنل سروسز فراہم کر رہی ہے۔ ہماری خدمات میں ماہر کوک، ڈرائیور، ہاؤس کیپر، آیا، مالی، گارڈ اور دیگر عملہ شامل ہے۔ ہمارا ہر ملازم مکمل تصدیق شدہ اور تربیت یافتہ ہوتا ہے تاکہ آپ کو بہترین سروس مل سکے۔
“الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ – آپ کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے پیشہ ور، قابلِ اعتماد اور مہربان بیبی سیٹرز، جو محبت، ذمہ داری اور مہارت کے ساتھ بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں، انہیں محفوظ، خوشگوار اور سیکھنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں، تاکہ والدین کو ذہنی سکون ملے اور بچے ایک خوشگوار اور صحت مند ماحول میں پروان چڑھ سکیں۔”
“الخدمت ایسوسی ایٹ – ماہر، تجربہ کار اور ذمہ دار پروفیشنل شیف، جو ہر ذائقے میں مہارت رکھتے ہیں اور آپ کے گھر، دفتر یا تقریب کے لیے اعلیٰ
معیاری، صحت مند اور لذیذ کھانے کی ضمانت دیتے ہیں”