
Certified Workers
Cleaning Your Home
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniamLorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut laboreLorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis aute irure dolor in reprehenderit in voluptate velit esse cillum dolore eu fugiat nulla pariatur. Excepteur sint occaecat cupidatat non proident, sunt in culpa qui officia deserunt mollit anim id est laborum. Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque
الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی (کک) ایک جدید، پیشہ ور اور قابلِ اعتماد ادارہ ہے جو گھریلو سطح پر معیاری کک (باورچی) اور دیگر ڈومیسٹک اسٹاف کی فراہمی میں مہارت رکھتا ہےکک میں شامل ہر فرد کو سخت اسکریننگ، پولیس کلیئرنس، میڈیکل چیک اپ اور تربیت کے مراحل سے گزارا جاتا ہے، تاکہ آپ کو صرف بہترین اور قابلِ بھروسا سروس فراہم کی جا سکے۔ ہمارا مشن ہے کہ آپ کو ذہنی سکون دیا جائے، اور گھر کے کاموں میں ایک ایسا مددگار فراہم کیا جائے جو نہ صرف کام کرے بلکہ خاندان کا حصہ بن کر ذمہ داری نبھائے ہماری کمپنی ان افراد اور خاندانوں کے لیے مثالی حل فرام کرتی ہے جو ایک ہنر مند صاف ستھرا دیانت دار اور تربیت یافتہ کک کی تلاش میں ہیں چاہے وہ روز مرہ کے گھریلو کھانے ہوں بچوں کے لیے مخصوص خوراک یا دعوت اور تقریبات کے اسپیشل مینیو ہمارا اسٹاف ہر کام میں مہارت رکھتا ہے کک کا کام نہ کہ صرف کھانا بنانا ہے بلکہ کچن کی صفائی وقت کی پابندی خوش اخلاقی اور رازداری کو بھی اوالین ترجیح دیتا ہے
ڈرائیور ؟
ڈرائیور صرف ایک گاڑی چلانے والا فرد نہیں ہوتا بلکہ وہ اپ کے وقت سلامتی اور سکون اور عزت کا محافظ ہوتا ہے ایک قابل اعتماد ڈرائیور وہ ہوتا ہے جو نہ صرف راستوں سے واقف ہو بلکہ ٹریفک قوانین روڈ سیفٹی گاڑی کی حالت اور مسافروں کی سہولت کو ہمیشہ مقدم رکھیں ایک اچھے ڈرائیور کی پہچان اس کے رویے وقت کی پابندی صفائی پسندی عاجزی اور ہنگامی حالت میں درست فیصلے کرنے کی صلاحیت سے ہوتی ہےان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس، میڈیکل کلیئرنس اور اچھی ساکھ کا ہونا ضروری ہے تاکہ آپ بغیر کسی فکر کے ان پر بھروسا کر سکیں۔
ہاؤس میڈ؟
ہاؤس میڈ ایک ایسا فرد ہوتا ہے جو روز مرہ کے گھریلو کاموں میں مکمل مہارت اور دیانتداری کے ساتھ مدد فراہم کرتا ہے ہاؤس میٹ کے فرائض میں جاڑو لگانا پونچھا برتن دھونا کپڑے دھونا و استری کرنا کمروں کی صفائی کرنا بیت الخلا اور کچن کی صفائی کرنا بچوں کی دیکھ بھال اور بعض اوقات کھانے کی تیاری میں مدد شامل ہوتی ہے کچھ گھریلو معاونین عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال میں بھی مہارت رکھتی ہیں اور انہیں دوائیاں دینا وقت پر کھانا کھلانا اور ارام فراہم کرنا ان کے کام کا حصہ ہےہاؤس میڈ کا انتخاب کرتے وقت اعتماد، تربیت اور اخلاقی معیار کو اولین ترجیح دینی چاہیے، اور بہترین یہی ہے کہ کسی مستند کمپنی یا ادارے سے یہ خدمت حاصل کی جائے تاکہ اطمینان، تحفظ اور بھروسہ یقینی ہو۔