Welcome

Al-Khidmat Associate Domestic Staffing

Reliable Source for Quality Domestic Workers Leading Domestic Staff Staffing Agency in Islamabad & Rawalpindi

الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اسلام آباد راولپنڈی آ پ لوگوں کی خدمت میں مصروف عمل (1)

میڈز سروسز کی معلومات ہونا چاہیے آ پ کو اپنے گھر میں میڈز کی کیا کیا سروسز درکار ہے ھاؤس میڈ گورنس ایک جنرل اور حال کاموں میں ھیلپ آؤٹ کرنے میں مدد گار ہوتی ہے جس میں تمام گھریلو کاموں کو منٹین کرنا کمپنی دینا گھر کو صاف ستھرا رکھنا اور گھر کے کاموں میں کپڑے دھونے استری کرنا صفائی کچن میں مدد کرنا بستر اور کمروں کی صفائی کرنا بچوں کے سامان کو اپنی جگہ پر سیٹ کرنا اور سب سے پہلے اپنی صفائی کا خیال کرنا چھوٹے چھوٹے کاموں میں مدد کرنا یہ ہے ھاؤس میڈز کی زمہ داری ہوتی ہے (2)

اگر آپ اپنے گھر میں اپنے بچوں کےلئے بےبی سیٹر رکھنا چاہتے ہیں تو بےبی سیٹر کا تجزیہ کتنا ہے اور آپ کے بچوں کی زمہ داری لے سکتی ہے اور کیا وہ آپ کی سوچ یا معیار آپ کے بچوں کو پراپر لوک افٹر کر نا جانتی ہے کمپنی اپنے کلائنٹس کو یہ سہولت فراہم کرنے میں آپ کی مدد گار ثابت ہوتی یہ سب کوالیفائی اور اپنے کلائنٹس کو تربیت یافتہ کوالیفائیڈ اسٹاف پروائیڈ کرنا کمپنی کی زمہ داری ہے بےبی سیٹر کو تربیت یافتہ ہونا اپنے کام کی زمہ داری لینا اور اپنی صفائی کا خیال رکھنا اور بچوں کے ٹائم پرکھانا سرف کرنا بچوں کو ٹائم پر سولانا بچوں کو تیار کرنا بچوں کے یونیفارم تیار اور بچوں کی تیاری کرنا اور مکمل طور پر پورا خیال رکھنا یہ بےبی سیٹر نینی کی زمہ داری ہے کیا آپ کو اچھی سروسز کی ضرورت ہے الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کو خدمت کا موقع دیں انشاء اللہ کمپنی آپ کے بھروسہ مند ثابت ہو گی الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی فلاحی کاموں میں ضرورت مند افراد کی مدد کرنا

ھمارا فرض ہے

الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اسلام آباد راولپنڈی الخدمت ایسوسی ایٹ ایک رجسٹرڈ کمپنی ہے جو کہ بیس 20سالوں سے آ پ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اپنے کلائنٹس کو سہولت فراہم کرنے کی مددگار ثابت ہوتی ہےجس میں تمام گھریلو اسٹاف میل فی میل اسٹاف فراہم کرتی ہے جس میں (کک شیف میڈ گورنس کیر ٹیکر بےبی سیٹر ھیلپر کپل آ یا پیشنٹ کیر آ فس اسٹاف مہیا کرتی ہے گھریلو اسٹاف ویری فائیڈ پروفیشنل بھروسہ مند اسٹاف اپنے کلائنٹس کی گھریلو اسٹاف کی ٹینشن کو دور کرنے کیلئے مدد گار ثابت ہوتی ہے اگر آپ لوگوں کو تربیت یافتہ کوالیفائیڈ اور ایمانداری سے اور وقت کی پابندی اور اپنے کلائنٹس کی ریکوائرڈمنٹ پر پورا اترنے والا اور اپنے کام کو سمجھنے اور معیار پر پورا اترنے والا اسٹاف پرووائڈ کرنا کمپنی کی زمہ داری ہےاپنے کلائنٹس کے لئے اچھی سروسز دینا اور اپنے کلائنٹس کو مطمئن کر کے بھروسہ مند ثابت ہونا آور اپنے کلائنٹس کی ٹینشن کو دور الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی زمہ داری ہے اگر میرے کلائنٹس کو گھریلو اسٹاف کی ضرورت ہے تو پریشان کی ضرورت نہیں آپ کو الخدمت ایسوسی ایٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی خدمت میں حاضر مصروف عمل ہے آ پ الخدمت ایسوسی ایٹ کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور اپنی ٹینشن کو دور کریں انشاء اللہ تعالیٰ الخدمت ایسوسی ایٹ اپنے کلائنٹس کو کبھی مایوس نہیں کرے گی آئیں ایک بار الخدمت ایسوسی ایٹ کو ضرور آزمائیں الخدمت ایسوسی ایٹ آپ کی ایک کال پر حاضر آپکی خدمت میں میرے قابل عزت کلائنٹس کو اپنے گھر میں گھریلو کاموں میں تجربہ رکھنے والے اسٹاف کی ضرورت ہے الخدمت ایسوسی ایٹ آپکی کال کی منتظر ہے آ ئیں ا یک بار الخدمت ایسوسی ایٹ کو ضرور آزمائیں شکریہ منجانب الخدمت ایسوسی ایٹ راولپنڈی اسلام آباد پاکستان