Professional Cook Service

Cook Available in Islamabad: Professional Home Cooking Services Finding a reliable and professional cook can greatly enhance your daily life, especially if you value delicious, home-cooked meals made to your preferences. At Al-khidmat-associate, we offer experienced cooks available in Islamabad who provide high-quality cooking services right in the comfort of your home.

 

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

شیف ؟
سیف ایک ایسا کک ہے جو کہ طرح طرح کے پکوان بناتا ہے کچن میں ایسی رونک لاتا ہے جو کہ کھانے کی لذت سے بھری ہوتی ہے شیف کا کام صرف کھانا بنانا نہیں بلکہ خود کو اور کچن کو صاف رکھنا بھی ہےاور اپنے مالک کی پسند کا خیال رکھنا ضروری ہے

ڈرائیور ؟
ڈرائیور اپ کی ڈرائیونگ کو بہت ہی اسان بناتا ہے سب سے پہلے تو ڈرائیور کے پاس اس کا لائسنس ہونا ضروری ہے ڈرائیور کو ٹریفک کے رولز پتہ ہونا ضروری ہیں اور ڈرائیور کا کم از کم 10 سال کا ایکسپیرینس ہونا چاہیے اور رستوں کا واقف ہونا چاہیے ڈرائیور کے لیے ضروری ہے کہ وہ گاڑی کو اور خود کو ہمیشہ صاف رکھے
کچن ہیلپر؟
کچن ہیلپر اس کو کر کے تقریبا ہر کام اتا ہو انڈا پراٹھا بنانا کپڑے واش کرنے جوتے صاف کرنا ہے گاڑی صاف کرنا سبزی وغیرہ باہر سے لے انا اور گھر کے باقی ال راؤنڈر کام
کرنا
ھائوس میڈ ؟
میڈ جو کہ گھر کے سارے کام کرتی ہے مثال کے طور پر گھر کے برتن دھونا کپڑے دھونا صفائیاں کرنا ڈسٹنگ وغیرہ اور استری کرنا
بےبی سیٹر ؟
بےبی سیٹر جو کہ بچوں کو سنبھالنے کا کام کرتی ہے تاکہ کے ماں باپ کو ایک ذہنی سکون مل سگے وہ بچوں کو وقت پر کھانا دیتی ہے ان صاف ستھرا رکھتی ہے ان کے سونے پڑنے اور کھیلنے کا خیال رکھتی ہے وہ بچوں کے ساتھ کھیلتی ہے اور ان کے ساتھ بات کرتی ہے تاکہ بچے خوش اور مطمئن رہیں
بی بی سیٹر کا کام صرف بچوں کی نگرانی تک محدود نہیں ہوتا۔
وہ دن کے ہر لمحے میں بچوں کی حفاظت، تعلیم اور تفریح کا دھیان رکھتی ہے۔
وہ ان کی ضروریات کو سمجھ کر، انہیں محبت اور دیکھ بھال فراہم کرتی ہے