ہاؤس کیپر کی ذمہ داریاں صرف صفائی تک محدود نہیں ہوتیں، بلکہ وہ صفائی کے سامان کا درست استعمال، روزمرہ صفائی کے شیڈول پر عمل، اور کسی بھی قسم کی خرابی یا مسئلے کی بروقت رپورٹنگ جیسے کاموں کے ذریعے ایک مکمل ذمہ دار فرد کے طور پر خدمات انجام دیتے ہیں۔الخدمت ایسوسی ایٹ میں ہر ہاؤس کیپر کو باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے تاکہ وہ صفائی اور صف بندی کے جدید اصولوں سے واقف ہوں

پیشنٹ کیر ؟
پیشنٹ کیئر اسسٹنٹ ایک ایسا اہم فرد ہوتا ہے جو مریضوں کی روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔مریض کو نہلانا کپڑے تبدیل کروانا اور صفائی کا خیال رکھنا وقت پر کھانا دینا اور کھانے میں مدد کرنا میری اس کی خوراک کے متعلق ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق عمل کرنا مریض کو وقت پر دوائی یاد دلانا دوا کے بعد مریض کی حالت ہوگی مشاہدہ کرنا
مریض کا بستر صاف رکھنا اور ارام دہ ماحول دینا مریض کے کسی بھی مسئلے کی فوری اطلاع دینا مریض کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا مریض کو حوصلہ دینا اور بات چیت کرنا اور تنہائی محسوس نہ ہونے دینا